کوئٹہ۔14اکتوبر (اے پی پی):کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ کے قریب دھماکہ 6افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق بدھ کےر وز کوئٹہ سمنگلی روڈ کے قریب نامعلم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے زوردار دھماکہ ہوا دھماکے سے 6افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔