قومی اسمبلی میں پشاور مدرسہ اور کوئٹہ میں بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

156
قومی اسمبلی میں پولیس لائن پشاور کے شہداء ،کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں پشاور کے مدرسہ اور کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرائی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں عبدالاکبر چترالی نے دعا کرائی۔