اقوام متحدہ کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ سے زاید

192
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اقوام متحدہ ۔24 اپریل (اے پی پی) شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کی جنگ میں اب تک تقریبا 4 لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں۔شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا نے جنیوا میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں سے شام میں جاری جنگ کے نتیجے میں تقریبا 4لاکھ افراد مارے گئے ہیں-