متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ریاست مخالف بیانات نے پی ڈی ایم کے عزائم کی قلعی کھول دی ہے، شہریار آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ریاست مخالف بیانات نے پی ڈی ایم کے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے باشعور عوام جان چکے ہیں کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کو تقویت بخشنا ہے۔ یہ جتنا مرضی شور مچا لیں، چوروں …

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ریاست مخالف بیانات نے پی ڈی ایم کے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے باشعور عوام جان چکے ہیں کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کو تقویت بخشنا ہے۔ یہ جتنا مرضی شور مچا لیں، چوروں کا احتساب کسی صورت نہیں رکے گا۔

مزید خبریں