ترکی اور سعودی عرب کے د رمیان ثقافتی تبادلہ معاہدے

113
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

انقرہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعاون پروٹوکول پر دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیر ثقافت و سیاحت نبی آوجی اور انقرہ کے سرکاری دورے پر موجود سعود ی وزیر ثقافت و انفارمیشن عادل زید الا ترافی نے اس پروٹوکول پر دستخط کیے۔ جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعارف اور میلوں، موسیقی اور اسٹیج فنون، ادب ، کتب ، ثقافتی ورثوں کا تحفظ، بچوں کی ثقافت، پلاسٹک فنون اور فنونی نمائشوں کا تبادلہ ہو گا۔