اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں دوزبا کا آغاز ہفتہ کو تربیلا میں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ٹویٹ کے مطابق دہشتگردی کے مقابلہ کی مشترکہ تیاریوں پر مشتمل فوجی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی۔دوزبا مشقوں کی افتتاحی تقریب کےموقع پرر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان میں روس کے سفیر کے علاوہ پاکستان اور …
دہشتگردی کے مقابلہ کی مشترکہ تیاریوں پر مشتمل فوجی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں دوزبا کا آغاز ہفتہ کو تربیلا میں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ٹویٹ کے مطابق دہشتگردی کے مقابلہ کی مشترکہ تیاریوں پر مشتمل فوجی مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی۔دوزبا مشقوں کی افتتاحی تقریب کےموقع پرر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان میں روس کے سفیر کے علاوہ پاکستان اور روس کی مسلح افواج کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔








