وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

102
وزیراعظم عمران خان نے نظام انصاف میں اصلاحات کا اجرا کرتے ہوئے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ جمعرات کی اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔