قومی خبریں وزیرِاعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورہ پر روانہ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 2 دسمبر 2020, 5:26 صبح 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیرِاعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورہ پر روانہ ہو گئے جہاں وہ گلگت بلتستان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی