اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اور ،کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پربرفباری پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکا ن ہے،جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے …
اسلام آباد سمیت پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اور ،کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پربرفباری پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکا ن ہے،جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کالام2 اوراسکردو میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت،پاراچنار، لہہ منفی 6، گوپس، اسکردو، کالام منفی2، استور، بگروٹ اورزیارت میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔








