قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان کا اداکار شان شاہد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 31 جنوری 2021, 4:48 صبح 74 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے اداکار شان شاہد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے شان شاہد کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئےان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔