ترکی کی یورپی یونین کے ثقافتی پروگرام میں شرکت سے معذرت

105

انقرہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے یورپی یونین کے ایک ثقافتی پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ جرمن میڈیاکے مطابق ترک حکام نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آرمینیا میں نسل کشی کے موضوع پر بنائے جانے والی موسیقی کی ایک دھن کی وجہ سے کیا گیا ہے