وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے

59
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے

پشاور۔22فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔