قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 22 فروری 2021, 11:42 صبح 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے پیر کو ملاقات کی اور سندھ میں وفاق کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پیش رفت پر بریفنگ دی۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئ۔