سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے ایم این اے کارڈ لازمی ہوگا، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری

53
میں نے اپنے سامنے آنے والی چیزوں کو دیکھ کر رولنگ دی تھی، میں محب وطن پاکستانی ہوں، میں نے کوئی آئین نہیں توڑا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اراکین قومی اسمبلی سے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے ایم این اے کارڈ لازمی ہوگا۔

منگل کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے اراکین کو ہدایت کی کہ جن ارکان کے پاس ایم این اے کارڈ نہیں ہے وہ دفتر سے اپنا کارڈ لازمی حاصل کرلیں۔