وزیرِ اعظم سے ممبران قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری ، سید فیض الحسن اور چوہدری شوکت علی بھٹی کی ملاقات

279

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکین قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری (این اے 85)، سید فیض الحسن (این اے 70)اور چوہدری شوکت علی بھٹی (این اے 87) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔