
اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکین قومی اسمبلی محترمہ ثو بیہ کمال خان ، محترمہ ساجدہ بیگم اور محترمہ نصرت واحد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر اور پارلیمانی سیکریٹری منصوبہ بندی محترمہ کنول شوزب بھی موجود تھے۔