وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات
اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔