م65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد آج کسی بھی ویکسینشن سینٹر میں جا کر کورونا وائرس کی ویکسینیشن لگوا سکتے ہیں،  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

221
‏اسلام آباد سے مری جانے کے راستے گزشتہ روز سے بند کر د یئے گئے ہیں، ڈی سی حمزہ شفقات

اسلام آباد۔3اپریل  (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد آج کسی بھی ویکسینشن سینٹر میں جا کر کورونا وائرس کی ویکسینیشن لگوا سکتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق اسلام آباد کے تمام ویکسینشن سینٹرز میں ہفتہ کو رش کم ہونے کی وجہ سے بزرگ شہریوں کے لیے واک ان ویکسینشن میسر ہیں، تمام65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد آج کسی بھی ویکسینشن سینٹر جا کر کورونا وائرس کی ویکسینیشن لگوا سکتے ہیں۔