وزیرِ اعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

49
وزیراعظم عمران خان کی بابراعظم کوآسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کلاس بلے بازی ، کیپٹن اننگ کھیلنے اور ٹیم کو میچ میں" فائٹ بیک" کرنے پرمبارکباد

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔

اتوار کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ اپنے مسیحی شہریوں کو ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہیں۔