وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

136
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

اسلام آباد۔12اپریل (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سائنو فارم (چائنہ) کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی

۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21 مارچ کو لگائی گئی تھی۔