- Advertisement -
یورو اور ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
ٹوکیو ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی فوریکس مارکیٹ ٹوکیوسٹاک ایکسچینج میں امریکی ڈالر کی قدر یورو اور ین کے مقابلے میں مندی کا شکار رہی ۔ ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 110.98 ین رہی جو کہ نیویارک ٹریڈ میں111.21 ین پرتھی ۔ فوریکس ٹریڈ میں جاپانی ین کی شرح تبادلہ میں امریکی ڈالر کے مقابلے 0.5فیصد اوریورو کی شرح تبادلہ میں 0.2فیصد بڑھاوا ریکارڈ کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2484
- Advertisement -