پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

102
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2016-17ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 25 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 12 ارب 82کروڑ 51 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔