زرمبادلہ کے ملکی ذخائر23.212 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر23.212 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 16 اپریل 2021 کوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 23.212 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا۔ اس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 16.043 ارب ڈالراوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 7.168 ارب ڈالرتھا، پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرزرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 23.220 ارب ڈالرریکارڈکیا گیا تھا، جس میں …

اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر23.212 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 16 اپریل 2021 کوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 23.212 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا۔

اس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 16.043 ارب ڈالراوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 7.168 ارب ڈالرتھا، پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرزرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 23.220 ارب ڈالرریکارڈکیا گیا تھا، جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 16.106 ارب ڈالراوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.113 ارب ڈالرریکارڈکیا کیا تھا۔

مزید خبریں