کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور ہمارے ہیلتھ کیئر ورکرز شب و روز کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ٹویٹ

44
Ministry of National Health
Ministry of National Health

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):‏وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور ہمارے ہیلتھ کیئر ورکرز شب و روز کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ بھی انکا ساتھ دیجیے، گھر رہیں محفوظ رہیں۔