قومی خبریں حکومت 16 مئی سے 30 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لئے کووڈ ۔19 ویکسین رجسٹریشن شروع کر دے گی، ڈاکٹر نوشین حامد کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 12 مئی 2021, 9:18 صبح 75 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت 16 مئی 2021 سے 30 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لئے کووڈ۔19 ویکسین رجسٹریشن شروع کر دے گی۔ یہ بات انھوں نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہی