سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس

82
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےبیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ‏بزرگ سیاسی رہنماء بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر دلی دکھ ہے

مرحومہ کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،دعا ہے کہ مرحومہ کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔