پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا، ‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

58
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا، ‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا،

الحمدللہ۔ بدھ کو جاری اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے، انشااللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک جلد ہی ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔