وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مالی سال 2021-22 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

71

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مالی سال 2021-22 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔جمعہ کو منعقدہ اجلاس میں کابینہ نے فنانس بل 2021 کی بھی منظوری دی۔