قومی خبریں وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی منزہ حسن کی ملاقات ،مثبت معاشی اشاریوں اور عوام دوست بجٹ پر انہیں مبارکباد دی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 16 جون 2021, 6:40 شام 66 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی منزہ حسن نے بدھ کو یہاں ملاقات کی اورمثبت معاشی اشاریوں اور عوام دوست بجٹ پر انہیں مبارکباد دی،یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائ گئ ہے۔