وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سینئر ٹی وی اینکر جاوید اقبال کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

61
بھارت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن مودی کی پالیسیاں ان تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا گلف نیوز کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر ٹی وی اینکر جاوید اقبال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔