قومی کرکٹ ٹیم آج کارڈف سے لندن روانہ ہوگی

کراچی۔9جولائی (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کارڈف سے لندن کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے جمعہ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کھلاڑی آج نیٹ سیشن میں حصہ نہیں لیں گے جبکہ شام کو جم سیشن کریں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل لارڈز میں کھیلا جائے گا،ہیمسٹرنگ انجری کا …

کراچی۔9جولائی (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کارڈف سے لندن کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے جمعہ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کھلاڑی آج نیٹ سیشن میں حصہ نہیں لیں گے جبکہ شام کو جم سیشن کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل لارڈز میں کھیلا جائے گا،ہیمسٹرنگ انجری کا شکار حارث سہیل آج قومی اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے،وہ آئندہ ایک دو روز میں وطن واپس آجائیں گے۔

مزید خبریں