قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 9 جولائی 2021, 11:40 شام 48 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق سینٹ کا اجلاس 12 جولائی، بروز پیر، سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا۔