برلن۔15جولائی (اے پی پی):یورپی ملک جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 9افراد ہلاک اور 50کے قریب لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق موسلا دھار بارش کی وجہ سے رائن لینڈ ۔ پیلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا (این آر ڈبلیو) ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں جہاں مکانات ،سڑکوں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا۔ دریائوں اور ندیوں میں طغیانی کے باعث مزید مکانات گرنے کا …
جرمنی میں شدید بارش و سیلاب ، 9افراد ہلاک

مزید خبریں
برلن۔15جولائی (اے پی پی):یورپی ملک جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 9افراد ہلاک اور 50کے قریب لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق موسلا دھار بارش کی وجہ سے رائن لینڈ ۔ پیلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا (این آر ڈبلیو) ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں
جہاں مکانات ،سڑکوں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا۔ دریائوں اور ندیوں میں طغیانی کے باعث مزید مکانات گرنے کا خطرہ ہے۔طوفانی بارشوں سے پڑوسی ممالک لکسمبرگ ، ہالینڈ اور بیلجیئم میں بھی نقصانات ہوئے ، جہاں مزید 2 افراد کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔







