ہانگ کانگ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے ۔ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے سے سونے کے نرخوں پر بھی اثرات مرتب کئے ہیں۔ دوسری طرف بھارت کی طرف سے سونے کی طلب میں اضافے نے سونے کے نرخوں کو استحکام دیا ہے ۔
ایشیائی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں