کورونا ویکسین لگانے کی غرض سے موجودہ ایج گروپس میں 15 سے 18 سال شہریوں کی شمولیت

48
بیس ممالک کے سفارتکاروں اور بین الاقوامی تنظیموں کے افسران کا این سی او سی کا دورہ، کورونا وبا کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا

اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):کورونا ویکسین کے حوالے سے عوام الناس میں ویکسین لگانے کی غرض سے موجودہ ایج گروپس میں 15 سے 18 سال شہریوں کی شمولیت۔ 15 سے 18 سال عمر کے شہریوں کو فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی۔

اس ضمن میں بچوں کا رجسٹریشن سرٹیفیکٹ (فارم ب نمبر )لازماً درکار ہو گا.ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ موجودہ نظام کے تحت ہی حاصل کیا جا سکے گا .

تمام مرکزی ویکسین سینٹر ز پہ فائزر ویکسین 15 سے 18 سال تک کے شہریوں کے لئیے موجود ہو گی۔اسکے علاوہ موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بھی سکولوں /کالجوں میں جا کر 15 سے 18 سال کے طلبا کو ویکسین لگائی جائے گی۔