جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے ن لیگ کو واضح شکست دی ہے،چوہدری فواد حسین ٹویٹ

53
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے ن لیگ اور ق لیگ کے امیدواروں کو واضح شکست دی ہے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمدللہ جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے نون لیگ اور ق لیگ کے امیدواروں کو واضح شکست دی ہے۔