کھیل کی خبریں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 3 نومبر 2016, 10:00 صبح 109 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کرائسٹ چرچ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پاکستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں (آج) جمعرات کو دبئی سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔