جوکووچ اور اینڈی مرے پیرس ماسٹرز ٹینس کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

113
اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ۔ 4 نومبر (اے پی پی) نوویک جوکووچ اور اینڈی مرے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔