23.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سریاب روڈ کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے پولیس اور سیکیورٹی فورسز پرعزم ہیں، بچے کھچے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے سکیورٹی فورسز کسی قربانی سے دریغ نہیں کررہیں۔

پیر کو اپنے بیان میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=278314

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں