امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

98
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیویارک ۔06 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران معتدل موسم کی پیشنگوئی ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.3 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 2.769 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔ادھر گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ اضافی پیداوار اور طلب میں کمی ہے۔