قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 10 نومبر 2021, 2:21 شام 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔