ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے41ہزار240 ٹیسٹ کئے گئے ،وزارت قومی صحت

50
Ministry of Health

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ے41ہزار240ٹیسٹ کئے گئے ۔وزارت قومی صحت کی جانب سے ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 41ہزار240 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جن میں سے363 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کیے گئے کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 0.88 فیصد رہی ہےجبکہ اس دوران کووڈ۔19سے 13افراد جاں بحق ہوئے۔