صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 4 بجے طلب کر لیا

100

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس  پیر 13 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔