اسلامک آرگنائزیشن فار فوڈ سیکیورٹی کے صدر پاکستان پہنچ گئے

146
اسلامک آرگنائزیشن فار فوڈ سیکیورٹی کے صدر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):اسلامک آرگنائزیشن فار فوڈ سیکیورٹی (آئی او ایف ایس) کے صدر یرلان بیداولیت پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق یرلان بیداولیت جمعہ کی رات گئے تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

پاکستان پہنچنے پر آئی او ایف ایس کے صدر اور ان کے وفد کا استقبال وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے کیا۔