ڈیٹرائٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) امریکہ کی آٹو یونین نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کااظہار کیاہے ۔ واضح رہے کہ صدارتی انتخابی مہم کے دوران طاقتور آٹویونین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مسلسل مہم چلائی تھی
امریکہ کی آٹو یونین کا نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کااظہار

مزید خبریں