اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے رکن لارڈ واجد خان اور لیبر پارٹی برطانیہ کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر نے منگل کو یہاں وزارت انسانی حقوق کے آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی انسانی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔