قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

88
قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 16 اپریل کی سہ پہر 4 بجے تک کے لئے ملتوی

اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے طلب کر لیا۔

جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری بروز پیر کی شام 4 بجے طلب کر لیاہے۔

اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیاہے