- Advertisement -
پشاور۔19جنوری (اے پی پی):ضلع صوابی کڑہ ماڑ پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کالوخان گاوں کے قریب کڑہ ماڑ پہاڑ صوابی ماربل درنگ میں سلائیڈنگ کے دوران انور علی نامی شخص ملبے تلے دب گیا۔
ریسکیو 1122 صوابی کی ٹیم کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ کر زخمی کو ملبے سے نکال کر کیٹگری ڈی کالوخان ہسپتال صوابی منتقل کردیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=291346
- Advertisement -