قومی خبریں وزیراعظم عمران خان اتوار کی سہ پہر ساڑھے تین بجے ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 22 جنوری 2022, 11:10 شام 145 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان اتوار کی سہ پہر ساڑھے تین بجے ٹیلی فون پر عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔ وزیراعظم کی عوام سے گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی