امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ تین ماہ کی کم ترین سطح پر

117
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر

نیویارک ۔ 15 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 2 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ تیل کی سپلائی میں فراوانی ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ 1.11 ڈالر (2.5 فیصد) کم ہوکر 43.64 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.12 ڈالر (2.6 فیصد) گرنے کے بعد 42.29 ڈالر فی بیرل رہے۔